Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم پر حملے کی کوشش ناکام

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر ان کی رہائش گاہ کے قریب حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ایجنسیز نے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، حملہ آوروں نے ڈاؤننگ اسٹریٹ پر نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ، ویسٹ مڈلینڈ پولیس اور ایم آئی فائیو نے مشترکہ آپریشن کیا۔ حملہ آوروں میں 20 سالہ زکریا رحمان اور 21 سالہ محمدعاقب شامل ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube