کیلفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 17افراد ہلاک

October 12, 2017

کیلیفورنیا کے جنگلات میں سلگتی آگ تاحال بےقابو ہے، پُراسرار آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہوگئی ۔

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہوگئی جبکہ مختلف علاقوں سے ڈیڑھ سو افراد لاپتہ ہیں ۔

ایک لاکھ پندرہ ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ جل کر راکھ ہوچکا ہے اور پندرہ سو مکانات بھی آگ کی نذر ہوگئے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.