Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ؛ خوفناک ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Aug 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانیہ میں ايم ون موٹر وے پر تین گاڑياں آپس میں ٹکرا گئیں، خوفناک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور چار زخمي ہوگئے۔ حادثہ نيو پورٹ پيگنل کے قريب پيش آيا۔ تھيمس ويلي پوليس نے واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ مني بس اور دو ٹرک ايک ہي سمت ميں جا رہے تھے کہ ايک گاڑي...

لندن: برطانیہ میں ايم ون موٹر وے پر تین گاڑياں آپس میں ٹکرا گئیں، خوفناک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور چار زخمي ہوگئے۔ حادثہ نيو پورٹ پيگنل کے قريب پيش آيا۔

تھيمس ويلي پوليس نے واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ مني بس اور دو ٹرک ايک ہي سمت ميں جا رہے تھے کہ ايک گاڑي کو بچانے کے ليے مني بس کے ڈرائیور نے ايمرجنسي بريک لگا دی جس سے پیچھے آنے والے دونوں ٹرک مني بس سے جا ٹکرائے۔

حادثے کے بعد لاشوں اور زخمی افراد کو ائير ايمبولينس کے ذريعے اسپتال پہنچایا گیا۔ سما

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube