سرکاری اسپتال میں 30بچے ہلاک

August 12, 2017

130717112744-01-india-lunch-deaths-horizontal-large-gallery

نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30بچے ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں گزشتہ 48گھنٹوں کےدوران 30بچے ہلاک ہوگئے۔

september-saturday-hospital-september2016-children-hindustan-rajindra_ad431b56-7d8d-11e6-85ec-37294133f8ac

ذرائع کے مطابق اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی میں تعطل بچوں کی اموات کا سبب بنی۔ مرنے والے بچے سرکاری اسپتال کے 3 وارڈز میں داخل تھے۔

article-2480170-19152C8700000578-204_634x439

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسپتال کو آکسیجن سپلائی کرنے والی کمپنی نے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب گزشتہ رات سپلائی روک دی تھی۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.