امریکی فوج شمالی کوریا سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ٹرمپ

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

Donald-Trump2

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو ایک اور دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج شمالی کوریا سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ امریکی فوج ”لاکڈ اینڈ لوڈڈ“ ہے اور اس تنازعہ کا حل فوجی ہوگا۔ دریں اثناءروس، چین اور جرمنی نے شمالی کوریا اور واشنگٹن کے درمیان بیان بازی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اے پی پی

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.