Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

امریکی بربریت کی برسی، ہیروشیما میں دعائیہ تقریب

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago

 ٹوکیو : جاپان آج ہيروشيما پر امریکا کے ايٹم بم حملے کی برسی منارہا ہے، دل دکھی ہيں، عظيم نقصان کا شديد احساس ہے اور جانے والوں کيلئے دعائيں ہيں۔ دوسری جنگ عظیم، 6 اگست 1945ء کو انسان نے انسانوں  پر سفاک ترين حملہ کیا، ہيروشيما پر امريکا نے ايٹم بم گرايا، شہر کا شہر...

 ٹوکیو : جاپان آج ہيروشيما پر امریکا کے ايٹم بم حملے کی برسی منارہا ہے، دل دکھی ہيں، عظيم نقصان کا شديد احساس ہے اور جانے والوں کيلئے دعائيں ہيں۔

دوسری جنگ عظیم، 6 اگست 1945ء کو انسان نے انسانوں  پر سفاک ترين حملہ کیا، ہيروشيما پر امريکا نے ايٹم بم گرايا، شہر کا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گيا۔

1b

آج جاپان اس ناقابل فراموش سانحے کی ياد منارہا ہے، ہيروشيما پيس ميموريل پارک ميں لوگ آرہے ہيں، يادگاری تقريب کا انعقاد ہوا، وزيراعظم شنزو ايبے نے يادگار پر پھول رکھے، امن کی گھنٹی بجائی گئی۔

تقریب کے دوران نيو کلئير دھماکے ميں مرنے والوں کيلئے دعائيں ہوئيں، امن کی فاختائيں آزاد ہوئيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube