Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برہان وانی کی برسی،بھارت لرزنےلگا

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago

سرینگر: برہان وانی کی برسی کا خوف مودی سرکار کو ڈرانے لگا۔مقبوضہ وادی میں سخت سیکیورٹی نافذ کردی گئی۔ شہید کشمیربرہان وانی کی پہلی برسی پردلی سرکارکا دل ہولنے لگا۔مقبوضہ وادی میں سیکیورٹی کا پہراکڑاکردیاگیا۔ گلی گلی محلے محلے ناکے لگادیے گئے اورتحریک کچلنے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ وادی میں فوج کی دو بٹالین...

سرینگر: برہان وانی کی برسی کا خوف مودی سرکار کو ڈرانے لگا۔مقبوضہ وادی میں سخت سیکیورٹی نافذ کردی گئی۔

شہید کشمیربرہان وانی کی پہلی برسی پردلی سرکارکا دل ہولنے لگا۔مقبوضہ وادی میں سیکیورٹی کا پہراکڑاکردیاگیا۔ گلی گلی محلے محلے ناکے لگادیے گئے اورتحریک کچلنے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔

وادی میں فوج کی دو بٹالین اور سینٹرل ریزرو پولیس فورسزکی اضافی نفری تعینات ہے۔حریت لیڈر شپ کی کال پروادی میں ہفتہ بھرکیلئے احتجاجی ریلیاں،مظاہرے اور تقریبات شروع ہوچکی ہیں۔

اننت ناگ سمیت بیشتر علاقوں میں حالات زیادہ کشیدہ ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بندہے اورکئی اضلاع میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔

کشمیری حریت لیڈرشپ کوگرفتاریا نظر بند کردیا گیاہےتاکہ عوامی اجتماعات کا راستہ روکا جاسکے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube