Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

لندن برج حملہ، نقلی خودکش بیلٹس کی تصاویر جاری

SAMAA | - Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago

britain-london-bridge-attack_75405368-494d-11e7-ae7e-b192f5497e3d
لندن : لندن پولیس نے برج حملوں میں ملوث دہشت گردوں سے برآمد ہونے والی خودکش بیلٹس کی تصاویر جاری کردی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے لندن برج حملہ آوروں کی نقلی خودکش بیلٹس کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

TELEMMGLPICT000131499504-large_trans_NvBQzQNjv4Bq-4_DBQA1qhx2cZnhXH01ADQ-2pzeszLFlytm4cXRpHc

حملہ آوروں نے خود کش بیلٹ کا تاثر دینے کیلئے تین پانی کی بوتلوں پر کور چڑھا کر جسم پر باندھ رکھا تھا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کو جب ہلاک کیا گیا تو جعلی خودکش بیلٹس ان کے جسم پر بندھے تھے۔

ct-london-bridge-attackers-20170610
تفتیشی افسرڈین ہیڈن کے مطابق دہشت گردوں کی زیادہ سے زیادہ خوف پھیلانے کی اس طرح کی جعل سازی آج تک نہیں دیکھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube