Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ایران پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

SAMAA | - Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 3 years ago

تہران : ایرانی سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران تہران حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک کردیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔ بدھ کو ہونے والے ایرانی پارلیمنٹ اور امام...

تہران : ایرانی سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران تہران حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک کردیا۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔

5bb719e808b84d497029d208a915dbfba41672506a423d8a8515709a929af3ec_3972590

بدھ کو ہونے والے ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں میں 17 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

59035625

حملوں میں خاتون سمیت دو حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا تھا۔ ایک حملہ آور نے اسمبلی کی چوتھی منزل پر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑادیا جب کہ دیگر فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube