Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانوی الیکشن میں شیخ حسینہ واجد کی بھانجی بھی کامیاب

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : برطانوی انتخابات میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی ٹیولپ رضوانہ صدیق نے بھی دارالعوام کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔

ذرائع کے مطابق ہیمپسٹید سے لیبر پارٹی کی امیدوار ٹیولپ صادق نے دارالعوام کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی، وہ شیخ حسینہ واجد کی بہن شیخ ریحانہ کی بیٹی ہیں۔

3

ٹیولپ 2015ء میں بھی برطانوی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوچکی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube