Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

حملہ آور لوگوں کو چاقو مارے جارہے تھے،عینی شاہد

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن :  لندن ميں ہوئے مختلف حملوں کے دوران کس نے کيا ديکھا۔ سماء اور غير ملکي ميڈيا سے گفت گو ميں عيني شاہدين نے کہا کہ دو افراد ديوانہ وار چاقو سے لوگوں کو نشانہ بنا رہے تھے۔ ايک شخص  نےکہا کہ بارو مارکيٹ ميں پوليس نے اس کا موبائل چھين ليا اور ويڈيوز...

لندن :  لندن ميں ہوئے مختلف حملوں کے دوران کس نے کيا ديکھا۔ سماء اور غير ملکي ميڈيا سے گفت گو ميں عيني شاہدين نے کہا کہ دو افراد ديوانہ وار چاقو سے لوگوں کو نشانہ بنا رہے تھے۔ ايک شخص  نےکہا کہ بارو مارکيٹ ميں پوليس نے اس کا موبائل چھين ليا اور ويڈيوز ڈيليٹ کرديں۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ دو لڑکے چاقو ليے ادھر اُدھر بھاگ رہے تھے، حملہ آور لوگوں کو چاقو مارے جا رہے تھے، بارو مارکيٹ کو جديد ہتھياروں سے ليس اہلکاروں نے گھير رکھا تھا، مسلح اہلکار ہر کونے پر بندوق تانے کھڑے تھے۔

عینی شاہد نے مزید بتایا کہ ان کے چہروں پر گھبراہٹ کے آثار نماياں تھے، فوٹيج بنانے جائے وقوع پر پہنچا تو پوليس نے موبائل فون چھين ليا، ديگر لوگوں کے ساتھ مجھے بھي  جائے وقوعہ سے بھگا ديا گيا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube