Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

لندن برج واقعہ،برطانوی وزیراعظم نےدہشتگردی قرار دیدیا

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے نے لندن برج کے واقعہ کو دہشت گردی قرار دے دیا، برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لندن مستقل دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ برطانوی دالرالحکومت لندن میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات پر وزيراعظم تھريسا مے اور مئير صادق خان نے دہشت گردي کي شديد...

لندن : برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے نے لندن برج کے واقعہ کو دہشت گردی قرار دے دیا، برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لندن مستقل دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔

برطانوی دالرالحکومت لندن میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات پر وزيراعظم تھريسا مے اور مئير صادق خان نے دہشت گردي کي شديد الفاظ ميں مذمت کي ہے۔

uk-parliament-attack-reuters_650x400_71490197688

لندن کے مئيرصادق خان نے حملوں کو بلاجواز اور بزدلانہ کارروائي قرار ديا ہے، انہوں نے وزيراعظم تھريسامے کے ساتھ سيکيورٹي اجلاس ميں شرکت کا اعلان کيا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube