Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ کی ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن :  لندن میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کیلئے تیار ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مصیبت کی اس گھڑی میں...

لندن :  لندن میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کیلئے تیار ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مصیبت کی اس گھڑی میں برطانیہ عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں، وہ برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کیلئے تیار ہیں، ضرورت ہے کہ تحفظ کیلئے سفری پابندیوں کا اطلاق کیا جائے۔

 

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی شہریوں کو چوکنا اور مضبوط رہنا ہوگا۔

LONDON

ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ لندن واقعہ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا نے لندن میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube