Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانوی دارالحکومت میں دہشت گردی،ویڈیوجاری

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2017 | Last Updated: 3 years ago

برطانیہ میں دہشت گرد حملے کےدوران بارومارکیٹ کےریسٹورنٹ میں مبینہ دہشت گرد نے چاقوسے کئی افرادکوزخمی کردیا۔اس دوران پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوئے دیگر افرادکوبچایا۔ عمارت میں بھگدڑمچنےسے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا اور فائرنگ بھی سنائی دی گئی۔ یہ مناظر آپ بھی دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube