Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

میئرلندن کی دردمندانہ اپیل

SAMAA | - Posted: May 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : میئرلندن صادق خان نے مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو دعاؤں ميں ياد رکھنے کي اپيل کردي۔ ایک ویڈیو پیغام میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر لندن کے مئير نے دنيابھر کےمسلمانوں کو ماہ صيام کي مبارکباد پيش کي ہے ۔ ويڈيو پيغام ميں ان کاکہناتھاکہ مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو...

لندن : میئرلندن صادق خان نے مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو دعاؤں ميں ياد رکھنے کي اپيل کردي۔

ایک ویڈیو پیغام میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر لندن کے مئير نے دنيابھر کےمسلمانوں کو ماہ صيام کي مبارکباد پيش کي ہے ۔ ويڈيو پيغام ميں ان کاکہناتھاکہ مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو دعاؤں ميں ياد رکھیں۔

صادق خان کاکہناتھاکہ تمام مذاہب کااحترام کریں،باہمی ہم آہنگی کی فضاکوبرقراررکھیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube