Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

مانچسٹردھماکےکےماسٹرمائنڈتک پہنچ گئے،برطانوی حکام کادعوی

SAMAA | - Posted: May 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانيہ کے اسسٹنٹ کمشنر برائے انسداد دہشتگردي مارک رولي نے مانچسٹر دھماکے کے ماسٹرمائنڈ تک پہنچنے کا دعويٰ کرديا۔ میڈیاسے بات کرتےہوئے مارک رولی کاکہناتھاکہ مانچسٹرواقعے سے متعلق ابھي مزيدگرفتارياں بھي عمل ميں آئيں گي۔اسسٹنٹ کمشنربرائے انسداددہشت گردی مارک رولی نے انکشاف کیاکہ مانچسٹرسانحہ کےپیچھے پورانیٹ ورک موجودہے۔ مارک رولی کاکہناتھاکہ پولیس اورتحقیقاتی ادارےماسٹرمائنڈتک...

لندن: برطانيہ کے اسسٹنٹ کمشنر برائے انسداد دہشتگردي مارک رولي نے مانچسٹر دھماکے کے ماسٹرمائنڈ تک پہنچنے کا دعويٰ کرديا۔

میڈیاسے بات کرتےہوئے مارک رولی کاکہناتھاکہ مانچسٹرواقعے سے متعلق ابھي مزيدگرفتارياں بھي عمل ميں آئيں گي۔اسسٹنٹ کمشنربرائے انسداددہشت گردی مارک رولی نے انکشاف کیاکہ مانچسٹرسانحہ کےپیچھے پورانیٹ ورک موجودہے۔

مارک رولی کاکہناتھاکہ پولیس اورتحقیقاتی ادارےماسٹرمائنڈتک پہنچ چکے ہيں۔ مارک رولی نےبتایا کہ بینک ہالیڈےکی وجہ سےپولیس سڑکوں اوراہم مقامات پرتعینات رہے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube