Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

برطانیہ میں دہشت گردی کےخطرات،اہم مقامات پرفوج اورپولیس تعینات

SAMAA | - Posted: May 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانیہ بھرکےاہم مقامات پر دہشت گردی کےخطرات کےپیش نظرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ انسداد دہشتگردی کے اسٹنٹ کمشنر نےبیان دیاہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے مزیدایک ہزار مسلح پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئےہیں۔ ان کی تعیناتی کافیصلہ دہشتگردی کےخطرات کےپیش نظرکیاگیا۔ اسٹنٹ کمشنر نےمزید بتایاکہ دہشتگردی سےنمٹنےکےلیےفوج...

لندن: برطانیہ بھرکےاہم مقامات پر دہشت گردی کےخطرات کےپیش نظرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

برطانیہ کے محکمہ انسداد دہشتگردی کے اسٹنٹ کمشنر نےبیان دیاہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے مزیدایک ہزار مسلح پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئےہیں۔ ان کی تعیناتی کافیصلہ دہشتگردی کےخطرات کےپیش نظرکیاگیا۔

Assistant Commissioner UK Vo 25-05

اسٹنٹ کمشنر نےمزید بتایاکہ دہشتگردی سےنمٹنےکےلیےفوج کے3800جوان اہم مقامات پرتعینات کئےگئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرمارک رولی نے بتایا کہ برطانیہ میں دہشتگردی کاخطرہ بدستورموجودہے۔

ادھرمانچسٹرمیں خودکش بمبارکوبم بناکردینےوالےکی لندن میں تلاش جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرمارک رولی کےمطابق مانچسٹرمیں خود کش حملہ آورنےآخری سفرلندن کاکیاتھا۔ انھوں نے بتایاکہ فوج پولیس کےزیرنگرانی کام کرےگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube