Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں سیکیورٹی مزید سخت

SAMAA | - Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانوی وزيراعظم تھريسامے کہتي ہيں مانچسٹر حملے کے بعد ملک ميں سيکيورٹي مزيد سخت کردي گئي ہے، جب کہ مزيد حملوں کے امکانات رد نہيں کرسکتے۔ لندن ميں کميٹي اجلاس سے خطاب ميں تھريسامے نے کہا مانچسٹر حملے کی طرح ايک اور واقعہ ہوسکتا ہے۔ لہذا ملک ميں سيکيورٹي کا ليول بڑھا ديا گيا...

لندن: برطانوی وزيراعظم تھريسامے کہتي ہيں مانچسٹر حملے کے بعد ملک ميں سيکيورٹي مزيد سخت کردي گئي ہے، جب کہ مزيد حملوں کے امکانات رد نہيں کرسکتے۔

لندن ميں کميٹي اجلاس سے خطاب ميں تھريسامے نے کہا مانچسٹر حملے کی طرح ايک اور واقعہ ہوسکتا ہے۔ لہذا ملک ميں سيکيورٹي کا ليول بڑھا ديا گيا ہے۔

برطانوی وزيراعظم نے کہا سيکيورٹي فول پروف بنانے کيلئے حساس مقامات پر فوج تعينات ہوگي۔ اس کے علاوہ کنسرٹ، میچز اور دیگر عوامی ایونٹس پر پولیس کی جگہ فوج تعینات کی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube