Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

مانچسٹربم دھماکےکےماسٹرمائنڈتک پہنچ گئےہیں،برطانوی وزیراعظم کادعوی

SAMAA | - Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن: برطانوي وزيراعظم تريسامئے نے کہا ہے کہ مانسچٹر حملےکے ذمہ داروں تک پولیس پہنچ گئی ہے۔ لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر میڈیا سے بات کرتےہوئے برطانوی وزیراعظم نےبتایاکہ مانچسٹرواقعے میں حملہ آورایک تھا جس نے ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا۔ تھريسامئے نے مزيد کہا کہ مرنے والوں میں اکثریت نوجوانوں اور بچوں کی...

لندن: برطانوي وزيراعظم تريسامئے نے کہا ہے کہ مانسچٹر حملےکے ذمہ داروں تک پولیس پہنچ گئی ہے۔

لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر میڈیا سے بات کرتےہوئے برطانوی وزیراعظم نےبتایاکہ مانچسٹرواقعے میں حملہ آورایک تھا جس نے ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا۔

تھريسامئے نے مزيد کہا کہ مرنے والوں میں اکثریت نوجوانوں اور بچوں کی ہے۔ انھوں نے مانچسٹر حملےکوبزدلانہ فعل قرار دیاتھا۔

برطانوی وزیراعظم نےبھرپورعزم کااظہارکیاکہ دہشت گردوں کوپکڑکرکیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube