Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

مانچسٹر:شاپنگ سینٹرمیں پراسراردھماکےکی اطلاع،لوگوں میں خوف وحراس

SAMAA | - Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago

manchester

مانچسٹر: منگل کی صبح مشککوک بیگ کے باعث خالی کروائے جانےوالے آرنڈیل سینٹر میں پراسراردھماکےکےبعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔تاہم کچھ دیربعد صورتحال معمول پرآگئی

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق  آرنڈیل سینٹرمیں پراسراردھماکے کی اطلاع تھی۔ پولیس نے فوری طورپرشاپنگ سینٹرخالی کروالیا۔اس دوران علاقے میں لوگ خوف کاشکارہوگئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد شاپنگ سینٹرسے دوربھاگتی دکھائی دی۔ کئی لوگوں کی آنکھوں میں آنسو تھے۔

پولیس کی بڑی تعداد نے شاپنگ سینٹرکےگھیرلیا اور بروقت کارروائی کےبعدشاپنگ سینٹرکوکلئیرقراردے دیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube