Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم نے دھماکے کو حولناک قرار دیدیا

SAMAA | - Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago

download-6-3-640x427-524x300
مانچسٹر : برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کو حولناک قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے مانچسٹر کے علاقے میں ہونے والے خودکش دھماکے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

تھریسامے نے اپنے بیان میں مانچسٹر دھماکے کو “حولناک دہشت گردی” کا واقعہ قرار دیا ہے، اس موقع پر تھریسا مے کی جانب سے ہلاک اور زخمی افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube