Tuesday, March 2, 2021  | 17 Rajab, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

قطب شمالی بھی گلوبل وارمنگ کا شکار ہونے لگا

SAMAA | - Posted: May 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago

فلوریڈا : درجہ حرارت کي حدت رنگ دکھا گئي، قطب شمالي ميں محفوظ بيج بھي گلوبل وارمنگ کا شکار ہوگئے، برفاني چوٹي ميں محفوظ عمارت ميں پاني داخل ہونے پر ماہرين پريشان ہوگئے۔ ايٹمي جنگ يا قدرتي آفات سے تباہي ڈھائے سو برے وقت ميں انسانيت کو بھوک سے بچانے کيلئے قطب شمالي ميں يہ...

فلوریڈا : درجہ حرارت کي حدت رنگ دکھا گئي، قطب شمالي ميں محفوظ بيج بھي گلوبل وارمنگ کا شکار ہوگئے، برفاني چوٹي ميں محفوظ عمارت ميں پاني داخل ہونے پر ماہرين پريشان ہوگئے۔

ايٹمي جنگ يا قدرتي آفات سے تباہي ڈھائے سو برے وقت ميں انسانيت کو بھوک سے بچانے کيلئے قطب شمالي ميں يہ سوالبارڈ گلوبل سیڈ والٹ' کے نام سے ایک انتہائی مضبوط اور محفوظ عمارت تعمیر کی گئی۔

اس عمارت میں مختلف اقسام کے بیجوں کے لاکھوں نمونے جمع کیے گئے ہیں، تاہم عالمي درجہ حرارت کي بڑھتي حدت يہاں بھي رنگ دکھا گئي اور برفاني چوٹي ميں محفوظ عمارت کي داخلي سرنگ ميں پاني داخل ہوگيا۔

ماہرين پريشان نہيں کہتے ہيں کہ پاني داخل ہونے کے واقعات پہلے بھي پيش آچکے ہيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube