نیویارک؛ تیز رفتار گاڑی پیدل چلنے والوں پر چڑھ گئی، خاتون ہلاک

May 19, 2017

Car Crashes Into Pedestrians In Times Square

نیویارک: امریکا کے شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایک تیز رفتار گاڑی پیدل چلنے والوں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 23 افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 26 سالہ ڈرائیور جو کہ امریکی شہری اور امریکی آرمڈ فورسز کا حصہ رہ چکا ہے، اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک واقع میں دہشت گردی کا امکان نظر نہیں آیا تاہم تفتیش جاری ہے۔ سماء/ایجنسی

Car strikes people in New York's Times Square, casualties

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.