Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

حالیہ سائبر حملے میں شمالی کوریا کے ملوث ہونیکا الزام

SAMAA | - Posted: May 16, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Hooded an holds laptop computer as cyber code is projected on him in this illustration picture

لندن: برطانوی سیکیورٹی ماہرین نے حالیہ سائبر حملے میں شمالی کوریا کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ رینسم وئیر نامی سافٹ وئیر سے کیے جانے والے حملے میں ہیکرز نے چوّن ہزار ڈالر تاوان اکٹھے کرلیے۔

برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کا بدنام زمانہ گروہ لزارس گروپ حالیہ سائبر حملوں میں ملوث ہے۔

یہ گروپ دوہزار نو میں بھی سائبر حملوں میں ملوث رہا ہے جبکہ دوہزار چودہ میں سونی گروپ پر سائبر حملہ بھی اسی گروپ نے کیا تھا جس کے باعث سونی کے نیٹ ورک کئی ہفتے معطل رہے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube