ہوم   > بین الاقوامی

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

SAMAA | - Posted: Feb 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago

میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں پانچ افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبر کے مطابق پانچ مسافروں کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ میلبرن ایئرپورٹ کے باہر ایک شاپنگ مال پر گرکر تباہ ہوا۔ ویکٹوریا پولیس کا کہنا ہے کہ ہم اسوقت ممکنہ ہلاکتوں کے...

میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں پانچ افراد سوار تھے۔

غیر ملکی خبر کے مطابق پانچ مسافروں کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ میلبرن ایئرپورٹ کے باہر ایک شاپنگ مال پر گرکر تباہ ہوا۔

ویکٹوریا پولیس کا کہنا ہے کہ ہم اسوقت ممکنہ ہلاکتوں کے متعلق آگاہ نہیں کرسکتے، تاہم آگ بھجانے کےلئے ریسکیو ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube