Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

عیسائیوں کی حفاظت میں باجماعت نماز کی ادائیگی

SAMAA | - Posted: Jan 31, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 31, 2017 | Last Updated: 4 years ago

ڈیلاس : ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا میں ڈيلاس ایئرپورٹ پر مسلمانوں نے نماز باجماعت ادا کرکے اپنی آواز بلند کی اور عيسائيوں نے حفاظتی حصار بناليا۔ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے اپنی جگہ، امریکی پالیسیوں کیخلاف احتجاج الگ بات لیکن امریکا میں مسلم عیسائی اتحاد کی نئی روایت قائم ہونے چلی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل...

ڈیلاس : ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا میں ڈيلاس ایئرپورٹ پر مسلمانوں نے نماز باجماعت ادا کرکے اپنی آواز بلند کی اور عيسائيوں نے حفاظتی حصار بناليا۔

ٹرمپ کیخلاف مظاہرے اپنی جگہ، امریکی پالیسیوں کیخلاف احتجاج الگ بات لیکن امریکا میں مسلم عیسائی اتحاد کی نئی روایت قائم ہونے چلی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مسلمان ایک مال کے باہر باجماعت نماز ادا کررہے ہیں، انہیں حفاظتی حصار میں غیر مسلموں نے لیا ہوا ہے۔

کچھ ایسا ہی منظر ڈیلاس ایئرپورٹ پر دیکھنے کو ملا، جہاں بڑی تعداد نے ظہر کی نماز ادا کی۔

امامت کرنے والے عمر سلیمان کا کہنا تھا وہ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کیخلاف ہیں اور احتجاج کا اس سے بہتر انداز نہیں ہوسکتا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube