عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

By: Samaa Web Desk
January 11, 2017

Turkey-Protest_Horo6-e1370314887439

انقرہ : ترک دارالحکومت انقرہ میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ ایک ماہ تک کے لیے یہ پابندی پارلیمان میں متنازعہ نئے آئین کے حوالے سے جاری بحث کی تناظر میں عائد کی گئی ہے۔

ایک حکومتی بیان کے مطابق یہ پابندی خفیہ ایجنسیوں کی ان اطلاعات کے بعد عائد کی گئی ہے، جن میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے اجتماعات کو دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.