Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

اسامہ بن لادن کا بیٹا دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Part-PAR-APP2001110717605-1-0-1

واشنگٹن: اوباما انتظامیہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ اسامہ بن لادن کے جانشین ایمن الزواہری نے 2014ء میں حمزہ بن لادن کو القاعدہ کا رکن قرار دیا تھا۔

bin-laden-text

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن نے گزشتہ سال بھی دھمکی دی تھی کہ امریکیوں کو ان کے گھروں اور دوسرے ممالک میں نشانہ بنایا جائے گا۔ سماء/اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube