Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روک دی گئی

SAMAA | - Posted: Dec 24, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 24, 2016 | Last Updated: 5 years ago

بیت المقدس : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کی قرار داد منظور کرلی۔

A Palestinian looks at the Israeli settlement Har Homa in the West Bank

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر روک دے۔ 15 رکنی کونسل میں نیوزی لینڈ، ملائیشیا، وینزویلا اور سینیگال نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

settlements_01

اسرائیل نے امریکہ سے کہا تھا کہ وہ قرار داد کو ویٹو کر دے مگر ایسا نہیں ہوا۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube