Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال،شہری متحد

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Kashmir Siutation Pkg 27-10 Ayaz

سرینگر: مقبوضہ وادي کشميرميں حريت رہنما برہان واني کي شہادت پردوہفتوں تک جمعہ اور ہفتہ کوشٹرڈاؤن کي اپيل کردي۔

حريت کانفرنس قيادت نے مقبوضہ وادي کے لوگوں سے اپيل کي ہے کہ جمعہ اور ہفتہ شٹرڈاؤن رکھيں اوردنيا کو احساس دلائيں کہ بھارت انساني حقوق کي خلاف ورزي ميں حدوں کو پار کرچکا ہے۔ اس ہڑتال کے تحت آج وادي ميں بازار سنسان ہيں،ٹرانسپورٹ بھي بند ہے اور صرف قابض فوج کے سپاہي گشت کرتے نظرآرہے ہيں۔

حاليہ مہينوں ميں بھارتی جارحیت کے باعث سوسے زائدکشميري شہيد اور چھ ہزار زخمي ہوچکے ہيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube