ہوم   > بین الاقوامی

بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی، کشمیریوں کا برطانیہ میں سیمینار

3 years ago

لندن: برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کی طرف سے برطانیہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیلی فونک خطاب میں حریت رہنما یاسین ملک نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ وڈیو لنک...



لندن: برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ کردیا۔


ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کی طرف سے برطانیہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیلی فونک خطاب میں حریت رہنما یاسین ملک نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے شرکاء کو آگاہ کیا۔


وڈیو لنک پر خطاب میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں