افغان صدر کے الزامات پر روس بھی برہم

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2016 | Last Updated: 4 years ago

heart-of-asia-heartofasia0312a
امرتسر: افغان صدر اشرف غنی کے الزامات پر روس نے بھی برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کیلئے روسی نمائندے نے اشرف غنی پر شدید تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ افغان صدر کو پاکستان پر الزامات نہیں لگانا چاہیئے تھے۔

روسی نمائندے کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا پلیٹ فارم پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونا چاہیئے تھا۔

واضح رہے کہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا کہ دہشت گرد پاکستان میں پناہ لیتے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube