Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

اسرائیلی وزیراعظم کی جلد صدر سے ملاقات متوقع

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2016 | Last Updated: 5 years ago

israeli-pm-to-discuss-with-russias-putin-closer-military-coordination

ماسکو : اسرائیلی وزیراعظم کی جلد صدرسے ملاقات متوقع ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ماسکو میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کر سکتے ہیں، جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملاقات کی دعوت روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے دی تھی۔

Netanyahu_Abbas-StateDept
روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ روس کو اسرائیلی مؤقف سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ وہ محمودعباس سے بغیر کسی پیشگی شرط کے ملاقات پر غور کر رہے ہیں۔

صدر عباس کے ترجمان نے اس حوالے سے کوئی رائے دینے سے انکار کر دیا، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات 2014ءسے منقطع ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube