Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

دبئی ائیرپورٹ طیارےمیں آگ لگنےکےبعدبند

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 5 years ago

Dubai1

دبئی : مسافرطیارے میں آگ لگنے کے بعد دبئی ائیرپورٹ پروازوں کے لیے بند کردیاگیاہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق دبئی ائیرپورٹ پر پونے ایک بجے ایمریٹس کے بوئینگ 777مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور رن وے بھی متاثر ہوا۔طیارے میں 282 مسافراور عملے کے 11ارکان موجود تھے۔

 مسافر طیارے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔طیارے میں کوئی پاکستانی مسافر موجود نہیں تھا۔ مسافر طیارے میں 226 بھارتی شہری، 24 برطانوی ،11امارتی مسافر موجود تھے۔ دبئی ائیرپورٹ کےمسافر لاؤنج میں بیرون ملک جانے والے مسافروں کارش بڑھ گیاہے اورکنفرم فلائٹس بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube