Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

مسافرطیارے میں آگ لگنےکےبعدکےمناظر

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2016 | Last Updated: 5 years ago

دبئی: ایمریٹس کے مسافرطیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ لگنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ عرب میڈیا سے جاری ویڈیومیں مسافر طیارے کو سیاہ دھوئیں میں گھرادیکھاجاسکتا ہے۔ طیارے میں لگنے والی آگ بھجھانے کے لیے امدادی اہلکاروں کو بھی آگ بجھاتا دکھایاگیاہے۔ ویڈیو میں رن وے پر فوم اور طیارے...

دبئی: ایمریٹس کے مسافرطیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ لگنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔

عرب میڈیا سے جاری ویڈیومیں مسافر طیارے کو سیاہ دھوئیں میں گھرادیکھاجاسکتا ہے۔ طیارے میں لگنے والی آگ بھجھانے کے لیے امدادی اہلکاروں کو بھی آگ بجھاتا دکھایاگیاہے۔

ویڈیو میں رن وے پر فوم اور طیارے کے کھلے ہوئے ہنگامی راستے بھی نظر آرہے ہیں ۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube