Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

نائٹ کلب متاثرین سے یکجہتی،اوباما اورلینڈو پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago

فلوریڈا : نائٹ کلب فائرنگ کے متاثرين سے اظہار يکجہتي کيلئے صدر اوباما اورلينڈو پہنچ گئے، ہتھياروں کي فروخت پر پابندي کيلئے فوري قانون سازي کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے اظہار یکہجتی کیلئے امریکی صدر براک...

فلوریڈا : نائٹ کلب فائرنگ کے متاثرين سے اظہار يکجہتي کيلئے صدر اوباما اورلينڈو پہنچ گئے، ہتھياروں کي فروخت پر پابندي کيلئے فوري قانون سازي کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے اظہار یکہجتی کیلئے امریکی صدر براک اوباما اورلينڈو پہنچ گئے ہیں۔

اورلینڈو آمد پر امریکی صدر براک اوبام نے فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں مارے جانے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزيت کي اور کہا کہ ايسے واقعات کي روک تھام کيلئے اسلحہ کي فروخت پر پابندي کيلئے قانون سازي ضروری ہے، ورنہ مستقبل ميں بھی ايسے سانحات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube