Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

عمر متین کے مزید حملوں کے عزائم نہیں تھے: ایف بی آئی

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Omer-Mateen-660x330

واشنگٹن: ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اولینڈو حملے کا ملزم مزید کارروائیوں کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔ جبکہ عمر متین کے دہشتگرد تنظیم سے روابط کے شواہد بھی نہیں ملے ہیں ۔

ایف بی آئی نے چند روز قبل عمر متین کے ڈزنی لینڈ کو نشانہ بنانے سے متعلق انکشاف کیا تھا۔ تاہم اب حساس ادارے کا کہنا ہے کہ ملزم کا مقصد صرف پلزنائٹ کلب میں کارروائی تھا۔

امریکی سینٹ کی انٹیلجنس چئیرمین نے عمر متین کے داعش سے تعلق کی نفی کردی۔

انکا کہنا ہے کہ ملزم کا کسی دہشتگردگروہ سے تعلق ثابت نہیں ہوا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube