Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

نائٹ کلب میں فائرنگ مذہبی مقاصدکیلئےنہیں کی،حملہ آورکےوالدکادعوی

SAMAA | - Posted: Jun 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago

 

ORLANDO, FLORIDA - JUNE 12: Members of the Orlando City Fire Rescue seen around Pulse nightclub after a fatal shooting and hostage situation on June 12, 2016 in Orlando, Florida. The suspect was shot and killed by police after 20 people died and 42 were injured.   Gerardo Mora/Getty Images/AFP

میامی: اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنےوالے مبینہ حملہ آورعمرمتین کے والد میر صدیق نے امکان ظاہر کیاہےکہ ان کے بیٹے کی  نائٹ کلب میں فائرنگ کرنےکے پیچھے مذہبی مقاصد نہیں تھے۔

امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے میر صدیق نے بتایا کہ عمر کے اس اقدام کو مذہب سے جوڑنا درست نہیں۔ اس عمل کا مذہب سے کوئی واستہ نہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ عمر نے کچھ عرصہ قبل ایک ہم جنس جوڑے کو میامی کے ڈاؤن ٹاؤن میں بوس کنار کرتے  دیکھا تھا اور اس پر ناگواری کااظہار کیاتھا۔

ORLANDO, FL - JUNE 12: Orlando police officers seen outside of Pulse nightclub after a fatal shooting and hostage situation on June 12, 2016 in Orlando, Florida. The suspect was shot and killed by police after 20 people died and 42 were injured.   Gerardo Mora/Getty Images/AFP

امریکی شہراورلینڈومیں فائرنگ،50افرادہلاک،مئیراورلینڈو

انھوں نے مزید بتایاکہ یہ واقعہ عمر کی بیوی اور بچے کے سامنے ہوا اور اس پر عمر سخت غصے میں آگیا تھا۔

night club3

انھوں نے امکان ظاہر کیاکہ اس واقعے کے نتیجے میں عمر طیش میں تھا اور نائٹ کلب میں فائرنگ کا اس کا اقدام پچھلے واقعے کا ردعمل ہوسکتا ہے۔  ایجنسی / سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube