Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈٹرمپ برطانیہ سے ناراض ہوگئے

SAMAA | - Posted: May 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago

donald-trump-blue-tie-600

واشنگٹن: امريکی صدارتی اميدوارڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ سے ناراض ہوگئے۔ انھوں نے لندن کے مئير صادق خان اور وزيراعظم ڈیوڈ کیمرون کوکھری کھری سنا دیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی ٹی وی چینل کو انٹرويو کے دوران صادق خان کو بدتہذيب قرار دے ديا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ  لندن کے نومنتخب صادق خان کے تلخ جملے وہ ياد رکھیں گے۔

ڈیوڈ کیمرون سے متعلق انھوں نے کہاکہ  مسلمانوں سے متعلق ان کی پاليسيوں پر تنقيد کرنے والے ڈيوڈ کيمرون بھی سن ليں کہ اگر وہ امریکی صدر بن گئے تو برطانیہ سے تعلقات خراب رہیں گے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube