Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

اسلام کسی بھی معاشرےمیں ہم آہنگ ہونےکی صلاحیت رکھتاہے،صادق خان

SAMAA | - Posted: May 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago

SADIQ KHAN FULL SOT 07-05

لندن: یورپ کے سب سے اہم شہرمئيرصادق خان نےکہاہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور داعش جیسے عناصر ان کی کامیابی سے خوش نہيں۔ زيک گولڈ اسمتھ کو ڈونلڈ کي روش پر چلنا بھاري پڑا۔

صادق خان نے امريکي اخبار کو انٹرويو میں کہا ہے کہ ان کی کامیابی سے  ڈونلڈ ٹرمپ اورداعش کي حوصلہ شکني ہوئي۔اسلام محبت، رواداری اور ہم آہنگی کا درس دیتا ہے۔

صادق خان نےکہاکہ  زيک گولڈ اسمتھ نے انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کي پاليسي اپنائي۔ لندن کے ووٹرز نے اتحاد کواپنايا اور تقسيم کو مستردکر ديا۔ اسلام کسي بھي معاشرے ميں ہم آہنگ ہونے کي صلاحيت رکھتاہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube