Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

پیرس مئیرنےڈونلڈٹرمپ کواحمق قراردیدیا

SAMAA | - Posted: May 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لندن: امريکی  صدربارک اوباما اوربرطانوي وزيراعظم ڈیوڈکیمرون کےبعد پيرس کي مئير بھي ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدين ميں شامل ہوگئيں۔لندن ميں ميڈيا سے گفتگو کے دوران انھوں نے ٹرمپ کواحمق قرارديديا۔ لندن کے نو منتخب مئير صادق سے ملاقات کرنے پيرس کي مئيراين ہيڈلگو بذريعہ ٹرين لندن پہنچيں۔ريلوے اسٹيشن پرپیرس کی مئيرسےڈونلڈٹرمپ کے متنازعہ بيانات سے...

لندن: امريکی  صدربارک اوباما اوربرطانوي وزيراعظم ڈیوڈکیمرون کےبعد پيرس کي مئير بھي ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدين ميں شامل ہوگئيں۔لندن ميں ميڈيا سے گفتگو کے دوران انھوں نے ٹرمپ کواحمق قرارديديا۔

لندن کے نو منتخب مئير صادق سے ملاقات کرنے پيرس کي مئيراين ہيڈلگو بذريعہ ٹرين لندن پہنچيں۔ريلوے اسٹيشن پرپیرس کی مئيرسےڈونلڈٹرمپ کے متنازعہ بيانات سے متعلق سوال ہوا۔ انھوں نے امریکی صدارتي اميدوارکواحمق شخص قرارديتے ہوئے کہاکہ ايسےلوگ دنيا کي ہرقوم ميں ہيں تاہم ہميں مل جل کرکام کرناہے۔

اس موقع پرصادق خان نے کہا کہ  لندن کے شہريوں نے مجھے منتخب کرکے ٹرمپ کو پيغام ديديا ہے۔ يورپ ميں مغربي اقوام اور مسلمان مل جل کر آگے بڑھ سکتے ہيں۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube