Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

جان کیسک کی امریکی صدربننےکی خواہش دم توڑگئی

SAMAA | - Posted: May 5, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2016 | Last Updated: 4 years ago

John Kasich

واشنگٹن: ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں ایک کے بعد ایک شکست کے بعد  ری پبلکن پارٹي کے ايک اور اميدوار جان کيسک نے اپنی صدارتي مہم ختم کردی۔

رياست اوہائيو ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے جان کيسک نے صدارتي نامزدگي سے دستبرداري کا اعلان کيا۔ کيسک سے قبل ري پبلکن ٹيڈ کروز بھي دستبردار ہو چکے ہيں۔

جان اور ٹيڈ کے صدارتي مہم سے الگ ہونے سے ڈونلڈ ٹرمپ کي ری پبلیکن جماعت کے صدارتی امیدوار کے طورپر نامزد ہونےکی راہ ہموار ہوگئی ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube