Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈٹرمپ ايک ناتجربہ کارشخص ہے،جان کيسک

SAMAA | - Posted: May 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago

John Kasich

کيليفورنيا:ری پبلیکن جماعت کے صدارتی امیدوار جان کیسک نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کھل کر تنقید کی ہے۔ انھوں  نے کہاہے کہ ٹرمپ کےپاس امريکا کيلئے کوئي پروگرام نہيں۔

صدارتی مہم کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے جان کيسک نےکہا کہ ڈونلڈٹرمپ کو صرف خبروں ميں رہنے سےدلچسپي ہے۔ انھوں نے طنزیہ کہا کہ ٹرمپ کاصدربننا ميڈيا ريٹننگ کيلئے اچھاہے۔

انھوں نے واضح کیاکہ ڈونلڈ کا صدر بننا امريکاکيلئےاچھا نہيں ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube