Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

بھارت، شراب کی فروخت اور استعمال پر پابندی

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

nitishfull
نئی دہلی : بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں شراب کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں شراب کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار نے گزشتہ برس انتخابی مہم کے دوران الکوحل پر پابندی لگانے کا وعدہ کیا تھا۔

وزیراعلیٰ بہار کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر بنائی گئی شراب پر پابندی ایک سماجی خدمت ہے، اس حوالے سے یہ ایک بہترین وقت ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی سب سے غریب ریاست بہار اس پابندی کی وجہ سے ٹیکس کی مد میں 50 ارب روپے کے ٹیکس سے محروم ہو جائے گی، ریاست کے 243 قانون ساز ارکان نے الکوحل سے دور رہنے کا عہد کیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube