Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈٹرمپ کی شعبدے بازیاں

SAMAA | - Posted: Mar 8, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 8, 2016 | Last Updated: 5 years ago

شمالی کیرولائنا:امریکا میں شعلہ بياني سے جذبات بھڑکانے والے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اب جلسے کے شرکا پر بھی بھڑکنے لگے ہیں۔ ایک ريلي کے دوران نوجوان نے احتجاج کيا تو اسے فوري گھر جا کر آرام کرنے کی ہدايت کر دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالي کيرولائنا ميں خطاب کے دوران ڈونلڈٹرمپ نے روايتي انداز...

شمالی کیرولائنا:امریکا میں شعلہ بياني سے جذبات بھڑکانے والے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اب جلسے کے شرکا پر بھی بھڑکنے لگے ہیں۔ ایک ريلي کے دوران نوجوان نے احتجاج کيا تو اسے فوري گھر جا کر آرام کرنے کی ہدايت کر دی۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالي کيرولائنا ميں خطاب کے دوران ڈونلڈٹرمپ نے روايتي انداز اختيارکيا۔جذبات سےبھرپورتقريرکےدوران مطالبہ ہوا کہ ہاتھ اُٹھا کے ووٹ دينےکا عہد کريں۔

ريلي ميں موجود کچھ افراد کو يہ ادا پسند نہ آئي۔ايک نوجوان کے ردعمل پر ٹرمپ ناراض ہوگئے اوراسے فوري جلسہ گاہ سے گھرجانے کي ہدايت کردي۔  ایجنسی/ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube