Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

فلسطینیوں کا احتجاج، اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 28 زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2016 | Last Updated: 6 years ago

A Palestinian young woman from the Birzeit University looks on during clashes with Israeli security forces in Beit El, on the outskirts of the West Bank city of Ramallah, on October 7, 2015. New violence rocked Israel and the Israeli-occupied West Bank, including a stabbing in annexed east Jerusalem, even as Israel and Palestinian president Mahmud Abbas took steps to ease tensions. AFP PHOTO / ABBAS MOMANI

رملہ : فلسطینیوں کا اسرائیل کے جابرانہ قبضے کیخلاف احتجاج اور مزاحمت جاری ہے، صہیونی فوج کی فائرنگ سے 28 افراد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کیخلاف احتجاج اور مزاحمت کے دوران 28 فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے، اسرائیلی فوجی دستوں نے مقبوضہ فلسطینی العماری کیمپ مغربی پٹی کے علاقے میں داخل ہوکر کارروائی شروع کی جس پر سینکڑوں فلسطینی نوجوان کیمپوں سے باہر نکل آئے اور اسرائیلی فوج پر پتھراﺅ شروع کیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زخمی نوجوانوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کا واقعہ فلسطینی اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کے پاس پیش آیا۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube