Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

سیاچین،6روز بعد لاپتا بھارتی فوجی کو زندہ نکال لیا گیا

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago


سیاچن : بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاچن میں برفانی تودے کے باعث لاپتا ہونے والے بھارتی فوجی کو چھ روز بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔
سیاچن میں برفانی تودے میں دبے ایک بھارتی فوجی کو چھ روز بعد زندہ نکال لیا گیا ہے، ریسکیو اہلکاروں نے سیاچن کے گلیشیئر میں 25 فٹ اندر تک دبے فوجی اہلکار کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں : شمالی سیاچن میں برفانی طوفان،تودہ گرنےسے10بھارتی فوجی لاپتا

فوج کے شمالی کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا کے مطابق لانس نائیک ہنامن تھاپہ کو برف سے زندہ نکال لیا گیا، تاہم اس کی حالت ابھی تشویشناک ہے، ہنامن تھاپہ کو آر آر اسپتال منتقل کیا گیا ہے،کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا  کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ایسے معجزؤں کی امید رکھنی چاہئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube