Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

آئیوا،الیکشن نامزدگی،ڈونلڈ ٹرمپ کوریپبلیکن امیداوارکےہاتھوں شکست

SAMAA | - Posted: Feb 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago

آئیوا : آئیوا میں نامزدگی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ کی کھانا پڑگئی، امریکی صدارتی الیکشن کیلئے ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز آئیووا میں ووٹنگ کے ابتدائی نتائج میں ڈونلڈ سے آگے نکل گئے۔ امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو جھٹکا لگ گیا، سب سے تگڑے امیدوار کو پہلی...

آئیوا : آئیوا میں نامزدگی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ کی کھانا پڑگئی، امریکی صدارتی الیکشن کیلئے ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز آئیووا میں ووٹنگ کے ابتدائی نتائج میں ڈونلڈ سے آگے نکل گئے۔

امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو جھٹکا لگ گیا، سب سے تگڑے امیدوار کو پہلی شکست مل گئی، آئیوا میں نامزدگی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز کے ہاتھوں منہ کی کھانا پڑگئی۔

آئیوا میں صدارتي انتخابات کي دوڑ میں شامل سياسي پارٹيوں کے امیدواروں کا انتخاب ہوا، ری پبلکن ٹرمپ کے حریف ٹيڈ کروز نے اٹھائیس فيصد ووٹ حاصل کیے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube