Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

امریکی صدارتی انتخابات؛ری پبلیکن جماعت کے امیدواروں میں چپقلش

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2016 | Last Updated: 4 years ago

واشنگٹن:امريکا ميں صدارتی انتخابات جيسے جيسے قريب آ رہے ہيں،اميدواروں ميں تلخياں بڑھ رہی ہيں۔ريپبليکن صدارتی ٹکٹ کے اميدوارٹيڈ کروز نےاپنے حريف ڈونلڈ ٹرمپ کو مباحثے کا چیلنج دیاجوانھوں نے مسترد کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امريکا ميں صدارتی انتخابات کی دوڑ جاری ہے۔صدارتی ٹکٹ کےليے ريپبليکن اميدواروں کےرويے ميں تلخياں بڑھنے لگی ہیں۔  اميدوار...

واشنگٹن:امريکا ميں صدارتی انتخابات جيسے جيسے قريب آ رہے ہيں،اميدواروں ميں تلخياں بڑھ رہی ہيں۔ريپبليکن صدارتی ٹکٹ کے اميدوارٹيڈ کروز نےاپنے حريف ڈونلڈ ٹرمپ کو مباحثے کا چیلنج دیاجوانھوں نے مسترد کردیاگیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امريکا ميں صدارتی انتخابات کی دوڑ جاری ہے۔صدارتی ٹکٹ کےليے ريپبليکن اميدواروں کےرويے ميں تلخياں بڑھنے لگی ہیں۔

 اميدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری ریپبلکن مباحثے کے بائیکاٹ کا اعلان کيا تو جوڑی دار ٹيڈ کروز نے چيلنچ کرڈالا۔ٹیڈ نےڈونلڈ ٹرمپ کو ون آن ون مقابلے پر بلا ليا گيا۔ٹيڈ کروز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے رويے کو مضحکہ خيز قرارديا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مباحثےميں شرکت نہ کرنے کا فيصلہ کرتے ہوئے صفائی پيش کی تھی کہ انھيں خدشہ ہے کہ شو کی میزبان میگن کیلی ان سے منصفانہ سلوک نہیں کریں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube