Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

شمالی برطانیہ میں شدید بارشیں

SAMAA | - Posted: Dec 27, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 27, 2015 | Last Updated: 5 years ago

لندن: شديد بارشوں سے شمالي برطانيہ کے کئي علاقے زير آب آگئے ،گھروں کے اندراور سڑکوں پرپاني جمع ہوگيا۔ شمالی انگلینڈ میں شديد بارشوں کے باعث کئی مکانات خالي کرالیے گئے ہيں۔ شدید بارشوں سے دریا بھی بپھر گئے،مانچسٹر اور لیڈز میں دریاؤں کا پانی باہر بہنے لگا ہے۔ رہائشي اورکاروباري علاقے بھي موسم سے...

لندن: شديد بارشوں سے شمالي برطانيہ کے کئي علاقے زير آب آگئے ،گھروں کے اندراور سڑکوں پرپاني جمع ہوگيا۔

شمالی انگلینڈ میں شديد بارشوں کے باعث کئی مکانات خالي کرالیے گئے ہيں۔ شدید بارشوں سے دریا بھی بپھر گئے،مانچسٹر اور لیڈز میں دریاؤں کا پانی باہر بہنے لگا ہے۔

رہائشي اورکاروباري علاقے بھي موسم سے متاثر ہيں جہاں نکاسي آب کاکام جاري ہے، دوسري جانب محکمہ موسميات نے آئندہ چند روز ميں مزيد خراب موسم کي پيشنگوئي کردي ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube